lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu zeeshan ali (pakistan) - saadgi

Loading...

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
ایتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
ایتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
ایتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

بات تو صرف ایک رات کی تھی، مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
بات تو صرف ایک رات کی تھی، مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا

ذکر ایک بیوفا اور ستمگر کا تھا
ذکر ایک بیوفا اور ستمگر کا تھا
آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ؟
آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ؟

آپ تو بیوفا اور ستمگر نہیں
آپ تو بیوفا اور ستمگر نہیں
آپ نے کس لئے منہ اُدھر کر لیا؟

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
ایتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
زندگی کے سفر میں بہت دور تک
زندگی کے سفر میں بہت دور تک
جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر
جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر

ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے سبا
ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے سبا
ایک دشمن کو خود ہمسفر کر لیا

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
ایتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف ایک رات کی تھی، مگر
انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...