lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu zalim nazron se - ali haider

Loading...

[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا

[verse 1]
ہونٹ عنابی، آنکھیں شرابی
چاند سا چہرہ، مُکھڑا گلابی
ہونٹ عنابی، آنکھیں شرابی
چاند سا چہرہ، مُکھڑا گلابی
اور اُس پہ تیرا (اور اُس پہ تیرا)
اور اُس پہ تیرا (اور اُس پہ تیرا)
اور اُس پہ تیرا مُسکرانا، مر جاؤں گا

[chorus]
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا

[verse 2]
آ مل بیٹھیں تاروں کی چھاؤں میں
چل کہیں چل دیں دوسرے گاؤں میں
آ مل بیٹھیں تاروں کی چھاؤں میں
چل کہیں چل دیں دوسرے گاؤں میں
آؤ تو آ کے (آؤ تو آ کے)
آؤ تو آ کے (آؤ تو آ کے)
آؤ تو آ کے پھر نہ جانا، مر جاؤں گا
[chorus]
او جانے جانا، مر جاؤں گا
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا
ظالم نظروں سے (ظالم نظروں سے)
ظالم نظروں سے (ظالم نظروں سے)
ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤں گا
او جانے جانا، مر جاؤں گا

[outro]
او جانے جانا، مر جاؤں گا (ظالم نظروں سے)

Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...