lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu yeh baat kisay maloom - najam sheraz

Loading...

[verse 1]
یہاں ظلم تو ہوتا رہتا ہے
اور لوگ بھی مرتے رہتے ہیں
دن بھر یہ ننگے پیر پھریں
اور رات کو بھوکے سوتے ہیں
یہ بات کسے معلوم نہیں
یہاں ظلم تو ہوتا رہتا ہے
اور لوگ بھی مرتے رہتے ہیں
دن بھر یہ ننگے پیر پھریں
اور رات کو بھوکے سوتے ہیں

[chorus]
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو

[verse 2]
ہر روز ستم کے شولوں میں
عزت کی چتا اک جلتی ہے
اور چاہ و چشم کی ناگن یہ
انسان کے خون پہ پلتی ہے
[chorus]
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو

[verse 3]
سرمائے کے بھوکے شیروں نے
محنت کے ریوڑ پالے ہیں
سرمائے کے بھوکے شیروں نے
محنت کے ریوڑ پالے ہیں
جب چاہیں ان کو کھا جائیں
آخر وہ قوّت والے ہیں

[chorus]
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
[verse 4]
دیوانوں کا کیا ذکر کرو
اُن سب کی تم کیوں بات کرو
یہ بات پُرانی بات ہوئی
جانی پہچانی بات ہوئی

[chorus]
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
یہ بات کسے معلوم نہیں
تم پھر یہ قصہ لے بیٹھے
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو
کچھ مال منال کا ذکر کرو
کوئی پیار کی میٹھی بات کرو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...