lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu wet metal - pyar ki pyas

Loading...

[verse 1]
میں نے دیکھا ہے پیار اُس کا جھوٹا
میری خوشیوں کو جس نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا
گزرے وہ دن کبھی لوٹ کے نہ آئیں
جوانی برباد میری وہ مسکرائے

[refrain]
میرا دل اُداس ہے

[chorus]
مجھے پیار کی پیاس ہے
مجھے پیار کی پیاس ہے

[verse 2]
کچھ پہلے سے اُس پہ شبہ تھا
دل میں اُس کے اک چور چھپا تھا
دولت لٹی، میرا پیار ہوا ضایع
محبّت یہ ناچ دیکھو کیسے نچائے

[refrain]
میرا دل اداس ہے

[chorus]
مجھے پیار کی پیاس ہے
مجھے پیار کی پیاس ہے
[guitar solo]

[verse 3]
سمجھاتے ہیں مجھے اپنے بیگانے
(مانو تم کھنا)
جاؤ تُم بھول وہ گزرے زمانے
یادیں ہیں تلخ لیکن دل کیوں نہ جانے
رکھتا ہے یاد بھولے بسرے فسانے

[refrain]
میرے یہ حالات ہیں

[chorus]
مجھے پیار کی پیاس ہے
مجھے پیار کی پیاس ہے
مجھے پیار کی پیاس ہے
مجھے پیار کی پیاس ہے

[outro]
مجھے پیار کی پیاس، پیاس، پیاس
مجھے پیار کی پیاس ہے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...