lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu vital signs - gori (pepsi version)

Loading...

[chorus]
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے

[verse 1]
سانولا سلونا رنگ کتنے کو بھاتا ہے؟ ہائے
جس کو دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا جاتا ہے
سانولا سلونا رنگ کتنے کو بھاتا ہے؟
جس کو دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا جاتا ہے
گورے رنگ کا نظارہ
لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے

[chorus]
او ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
[verse 2]
سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا، ہائے
میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا
سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا
میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا
گورے رنگ کا نظارہ
لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے

[chorus]
او ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...