lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu towers (pak), hadia hashmi & talal qureshi - youn hi

Loading...

[chorus]
پھول جیسے یوں ہی کھلتے
ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو
جیسے سورج کی دھوپ
تیری نور
پھول جیسے یوں ہی کھلتے
ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو
جیسے سورج کی دھوپ

[verse 1]
آواز تیری گونجتی ہے رات میں
کھلتی یہ خوشبو یہ دل سے
میرا ہوش ہوّس تو نکل گیا
بجلی بن کے کڑکتی گرتی ہے کیوں
تیرے، میرے ان خیالوں میں، میں گھوموں یوں ہی بن تیرے (یاہ)، بن تیرے
نظروں میں گُزرے نہیں دن میرے، دن میرے

[chorus]
پھول جیسے یوں کھلتے
(پھول جیسے یوں کھلتے)
ہلکی میٹھی سی ہے، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو
جیسے یوں ہی کھلتے بارش کی بوند جیسے
ہلکی میٹھی سی ہے، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو

[verse 2]
بھول دے بہانے اپنے
دور تک بلُو ہے آسمان
اس دھوپ کی خوبصورتی میں ڈوب سکتی ہوں
ہلکی ہوا، موسم بہار
جیسے پتے باغوں میں جھومتے
ایک دوسرے کو سازوں میں ڈھونڈتے ہوئے ہم اس طرح
گھومے ہم مال روڈ، انارکلی
سجدے میں تیرے میں نے پیار کی کتاب پڑھی
یہ عشق بے حساب نہیں عاجزی
بجلی بن کے کڑکتی، گرتی یوں
تیرے، میرے ان خیالوں میں، میں گھوموں یوں ہی بن تیرے (یاہ)، بن تیرے
گُزرے نہیں دن میرے، دن میرے
[chorus]
پھول جیسے یوں ہی کھلتے
ہلکی میٹھی سی، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو
جیسے یوں ہی کھلتے بارش کی بوند جیسے
ہلکی میٹھی سی، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو

[bridge]
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے، کھلتے ہی گرتے
کھلتے ہی گرتے
(جیسے پھول، دل کی میٹھی سی، ہے خوشبو)

[chorus]
پھول جیسے یوں کھلتے
(پھول جیسے یوں کھلتے)
ہلکی میٹھی سی، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو
جیسے یوں کھلتے بارش کی بوند جیسے
ہلکی میٹھی سی، ہلکی میٹھی سی ہے خوشبو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...