lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu the milestones (pak) - aag

Loading...

[verse 1]
تُو ہے کدھر، کس کو کیا ہے خبر، کس حال میں
ڈھونڈا نگر، دیکھا ہر اک شہر تلاش میں
آس تیری ہے، مل جائے تُو مجھے ان راہوں میں
تیرا پتہ میں ڈھونڈوں کہاں؟
ویران کے ہر سمّے راستے، [?] کے
اووو، اووو
ڈھونڈا نگر، دیکھا کا ہر ایک شہر تلاش میں

[verse 2]
تُو جو نہیں، ہے سُونا جہاں
جلتی ہوں میں اور تڑپتی ہوں میں، اک آگ میں
ڈھونڈا ویرانوں میں پتہ، آہا
تنہا ہوں تیرے بن یہاں
تیرا پتہ میں ڈھونڈوں کہاں؟
پھر شمع جلے، اور بُجھے نہ دیئے اُس پیار کے

[bridge]
آ بھی جا، نہ یوں رُلا
دل کا فیصلہ
کر کے چلا ہے تُو کہاں؟
تیرے بن یہ میرا من
اک آگ میں جلتا رہا
جلتا رہا، بُھگتا رہا
کھوتا رہا، روتا رہا
میں ہوں تلاش میں
تیری چاہ میں اور آس میں
پھر وہ احساس ہو
کہ تُو میرے پاس ہو
مل جائے پھر ہر سماں
رنگین ہو آسمان
ہم دو جو ساتھ ہوں
پیار کی برسات ہو
وقت بے تلاش ہو
[verse 3]
ڈھونڈا ویرانوں میں پتہ، آہا
تنہا ہم تیرے بِن یہاں
تیرا پتہ میں ڈھونڈوں کہاں؟
پھر شمع جلے، اور بُجھے نہ دیئے اُس پیار کے
جلتی ہوں میں اور تڑپتی ہوں میں اک آگ میں
ڈھونڈا نگر، دیکھا ہر ایک شہر تلاش میں
آس تیری ہے، مل جائے تُو مجھے ان راہوں میں
اووو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...