lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu tanhai - fringe benefits

Loading...

[intro]
یہ سما پہلے ایسا تو نہیں تھا

[chorus]
ہاں، تنہائی میں چین نہ آئے
اور دل گھبرائے
ایسے لمحوں میں وہ آ جائے
تو من کِھل جائے
باتوں باتوں میں یوں کھو جائیں
کہ دن ڈھل جائے
جی تو چاہے روکوں اُسے میں
لب کہہ نہ پائیں

[verse 1]
کہتا تو یہی ہے دل
وہ پھر آئے گی
پہلے تو چلی ہی گئی
اب نہ جائے گی

[chorus]
تنہائی میں چین نہ آئے
اور دل گھبرائے
ایسے لمحوں میں وہ آ جائے
تو من کِھل جائے

[verse 2]
پہلا یہ سما ایسا حسین تو نہ تھا
دیکھا ہے جو اب پہلے دیکھا یہ نہ تھا
میری زندگی میں جو آئی بہار
وہ لائی ہو تم
[؟]
تیرا تھا پیار
[chorus]
تنہائی میں چین نہ آئے
اور دل گھبرائے
ایسے لمحوں میں وہ آ جائے
تو من کِھل جائے
باتوں باتوں میں یوں کھو جائیں
کہ دن ڈھل جائے
جی تو چاہے روکوں اُسے میں
لب کہہ نہ پائیں

[bridge]
پہلے تو چلی ہی گئی
اب نہ جائے گی
وہ، وہ تنہائی
وہ، وہ تنہائی
وہ، وہ تنہائی
وہ، وہ تنہائی

[chorus]
تنہائی میں چین نہ آئے
اور دل گھبرائے
ایسے لمحوں میں وہ آ جائے
تو من کِھل جائے
باتوں باتوں میں یوں کھو جائیں
کہ دن ڈھل جائے
جی تو چاہے روکوں اُسے میں
لب کہہ نہ پائیں
لب کہہ نہ پائیں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...