lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu soch the band - bol hu

Loading...

[verse 1: adnan dhool]
رنگ جا اپنے ہی رنگ تُو
ہو جا اپنے ہی سنگ تُو
رنگ جا اپنے ہی رنگ تُو
ہو جا اپنے ہی سنگ تُو
بنا لے چھوٹی سی دنیا
ہو جا مست ملنگ تُو

[chorus: adnan dhool]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو، بول ہُو
بول ہُو

[verse 2: adnan dhool]
خالی~خالی آنکھوں سے سپنا بُنتا جا
من اپنے کی کر لے تُو، سب کی سُنتا جا
خالی~خالی آنکھوں سے سپنا بُنتا جا
من اپنے کی کر لے تُو، سب کی سُنتا جا
ٹوٹی~ٹوٹی سانسوں سے لڑتا جا، بڑھتا جا
ٹکڑا~ٹکڑا کر~کر کے قسمت چُنتا جا

[bridge: adnan dhool]
بولے تن~من جب ہُو
ٹھنڈی لگتی ہے پھر لُو
سجدے میں آنسو گرا دے
ہو جا مست ملنگ تُو
[chorus: adnan dhool]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو، بول ہُو

[sargam: hadiya hashmi]

[verse 3: hadiya hashmi]
وچ سجدے سوچ کسے ہور دی کیوں
دل میں تیرے درد ہے، روگ ہے کیوں
!کیا ہے تُو؟ کیوں ہے تُو؟ سوچ زرا

[bridge: hadiya hashmi]
لڑ جا اپنی یہ جنگ تُو
کر دے سب کو ہی دنگ تُو
بنا لے چھوٹی سی دنیا
ہو جا مست ملنگ تُو

[chorus: adnan dhool, hadiya hashmi]
بول ہُو، بول ہُو
بول تُو
الله ہُو (الله) الله ہُو
الله ہُو (ہُو) الله ہُو
(الله) الله ہُو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...