
lirik lagu shehzad roy - apne ulloo
[verse 1: wasu khan]
قائدِاعظم آیا، انگریزوں کو بھگایا
پاکستان بنایا، تیرا ماہ چلایا
زیارت کے دورے پہ آیا، موت نے اُس کو بلایا
دنیا آخر فانی، چھوڑ گیا وہ جانی
سچا تھا پاکستانی، کراچی میں دفنایا
پُورا دُنیا آیا، پھولوں کا چادر چڑھایا
پھر نوٹوں پر فوٹو آیا
گوروں کو تُو نے بھگایا
قائدِاعظم کے بعد بابا جو بھی آتا ہے
بس اپنا اُلّو سیدھا کرتا ہے
[chorus: shehzad roy]
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
[verse 2: wasu khan]
لیاقت علی خان آیا، اُس کو آمروں نے مروایا
اسکندر مرزا آیا، اُس نے نہیں چلایا
جنرل ایوب خان آیا، مارشل لا لگایا، مرزا کو معزول بنایا
پیسنٹ کا جنگ لڑھایا، شاستری کو مار بھگایا
ایسا سبق سکھایا، منہ توڑ جواب دلایا
پٹھوی بھی بنایا، اِس نے بھی نہیں چلایا
سر، بعد میں آیا یحییٰ خان، آدھا پاکستان گنوایا
فوج کو قید کرایا، بنگلہ دیش چھینایا
اس نے بھی نہیں چلایا
[verse 3: shehzad roy]
تالے، وعدے، سگنل، دل، سب کچھ توڑا
کچھ نہیں چھوڑا، کچھ نہیں چھوڑا
دو نمبر کاموں میں بھی ہم نمبر ٹو، ہم نمبر ٹو
“کر الله ہو”
[chorus: shehzad roy]
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
[verse 4: wasu khan]
بھٹو صاحب جب آیا، ایسا نظام چلایا، پہلے قیدی چھُڑوایا
زمین تقسیم کروایا، ہاری اور مزدوروں کو دلایا
مِلّوں کو تالا لگوایا، ون یونٹ بھی توڑوایا
سرداری ختم کرایا، روٹی کپڑے کا نعرہ لگایا
“سرمایہ داروں نے سوچا “اس سے کبھی نہ ہوگا
منصوبہ بنایا، ضیاء الحق منگوایا
بھٹو کو قید کروایا، قصوری کا کیس چلایا
سُولی پر لٹکایا، سر، مارشل لا لگایا
جنیجو کو منگوایا، وزیرِاعظم بنایا
اُس کو معزول کروایا
ریفرنڈم کرایا، خود کو بھی چنوایا
مُلّوں کو تُو نے بھگایا، کورٹ میں تُو نے لگایا، جیلوں میں بند کرایا
یارہ سال چلایا
[verse 5: shehzad roy]
کوئی رُول نہیں ہے، رُول یہی، یہ بات صحیح
تاریخ نے کی، تاریخ نے کی
[chorus: shehzad roy]
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
[verse 6: shehzad roy]
رنگینے نے رنگ دکھایا، جہاز اُس کا گرایا، اسلام آباد دفنایا
غلام اسحاق خان آیا
مہنگائی کو بڑھایا، پانچ سو میں بوری آٹے کا لگایا
غریبوں کو بُھک مارایا
ایک سال پی پی پی کو دیا، اُس کو معزول کیا
نواز شریف کو منگوایا، وزیرِاعظم بنایا، اُس کو معزول کرایا
معین قریشی آیا، ایمانداری نبھایا
ووٹ جلد کرایا، فوج کو تُو نے منگوایا، دھاندلی سے بچایا
جیت گیا ہے پی پی پی، بینظیر جب آیا، بجلی اور گیس دلایا
تھوڑا تنخواہ بڑھایا، فاروق کو صدر بنایا
سیاسی چکر آیا، فاروق کو غصہ آیا
اسمبلی ختم کروایا، نگران وزیر بٹھایا
نشان تھا جس کا چیتا، نواز شریف نے جیتا
آنے میں آیا، تین سو تنخواہ بڑھایا
بھائی لوگوں کو ڈنڈا چڑھایا
آٹھویں ترمیم ختم کرایا
آٹے کا قلّت کرایا، ایک پیس پاکستان کا امریکہ سے ادا کرایا
صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرایا
پرویز مشرف آیا
نواز شریف کو ہٹایا، اغوا کا کیس چلایا
ایک سو تنخواہ بڑھایا
قرضے واپس کروایا، عمر قید سنوایا
ملک بدر بھی کروایا
ایسا کام کروایا کہ ترار کو تُو نے بھگایا
خود کو صدر بنایا
ریفرنڈم کرایا، خود کو جتوایا
انتخابات کرایا، جمالی صاحب کو وزیرِاعظم بنوایا
جمالی نے جُرأتِ بہادری یہی دکھایا کہ اپنا محلہ آزاد کرایا
[verse 7: shehzad roy]
سب ہضم کیا، سب ختم کیا
ہم پھر دیں گے
وہ کھائیں گے، وہ کھائیں گے
ہم پیچھے ہیں، ہٹ جائیں اگر
بیکنگ تو گئی، ووٹنگ بھی گئی، ووٹنگ بھی گئی
[chorus: shehzad roy]
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
اپنے اُلّو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے
اپنے اُلّو گورے گورے، وہ یہیں پہ ہیں گورے گورے
[outro: wasu khan]
شہزاد رائے نے گانا بنایا، کسی کو سمجھ نہ آیا
انجلینا جولی آیا، بابا سب کو سمجھ آیا
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu ofkylo - don't cry (stelle)
- lirik lagu impar - hey preta, tua voz acende tudo
- lirik lagu roopeceo - pääsiäinen (stanky)
- lirik lagu аркайда (arkayda) - милфабой (milfaboy)
- lirik lagu sylvie vartan, frankie jordan - panne d'essence
- lirik lagu ihuhalo - aint it fun ?
- lirik lagu robin mcnamara - hang in there baby
- lirik lagu ¡mayday! - no one's around
- lirik lagu foley d. - davai proverim
- lirik lagu пиппи и пидоры (pippi and the faggots) - rig-a-jig-jig