
lirik lagu shayan fatani, mishal shafi & abdullah kasumbi - kho gaye
[chorus]
کھو گئے یہ ہم کہاں
سو رہا ہے سارا جہاں
کیسی ہیں یہ، یہ خاموشیاں
سُن رہا ہوں بیٹھے یہاں
[verse 1]
تیرے میرے بیچ کے فاصلے جانے کیسے آیا غرور
ایسی کیسی بات میں نے کر دی پاس ہو کر بھی اتنے کیوں دور، کیوں دور
اب جانو گے سارے راستے تو گے کدھر دو، کدھر دو
سنبھالو اب مجھے پڑی تیرے ہی ضرورت کیا کروں
[chorus]
کھو گئے یہ ہم کہاں
سو رہا ہے سارا جہاں
[verse 2]
باتیں بے حساب اب چلیں گے کیسے
پر نہیں تو ہم اُڑیں گے کیسے کیا رہنا میرا مشکل
تیرے ساتھ ہی تو میں کھڑا ہوں آخر
جو لگے سزا تمہیں مناسب نہ
کاٹی غم کی شام اب تیرے بغیر میں چل پڑا کوئی الگ شہر میں
ہاں میں کیا ان سناٹوں میں
ایک خواب ڈھونڈ لوں تیری اجازت ہو
تو پوچھ لوں میری ضرورت کیا
[verse 3]
ضرورت رے
دیکھ لیے نظارے تیرے بن اب کیا کروں
سانسے میری تھم جائیں تیرے بنا کیا وجود میرا
ایک اندھیرا بن کے میں تیرے سفر میں
چل پڑوں جیسے کوئی مشاہ میں ہاں
یہ ساتھ اب چھوٹے نہ
میرے راستوں میں ہوں نئی ٹکر میں
ساتھ تیرے ہوں میں ہو فیدر میں نہ
میں ہر فیدر میں نہ
[chorus]
کھو گئے یہ ہم کہاں
سو رہا ہے سارا جہاں
کیسی ہیں یہ، یہ خاموشیاں
سُن رہا ہوں بیٹھے یہاں
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu anxious (band) - audrey go again
- lirik lagu mediavolo - away within
- lirik lagu elephant (nl) - the magnet
- lirik lagu bill morrissey - robert johnson
- lirik lagu the act (uk) - the remedies of doctor brohnicoy
- lirik lagu the collingsworth family - i've come here to tell you that the lord is good
- lirik lagu luz sá da bandeira - a saudade foi à praça
- lirik lagu bolu2 death - muerte al burraco
- lirik lagu odious, the - heavy rhetoric
- lirik lagu homer & jethro - tennessee border no. 2