lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu shahzaman & hayat al alaoui - layla

Loading...

[intro: hayat al alaoui]
طار عمري، كل حياتي
حبك ساكن في [؟]
إنت يا [؟]
وحبك أبد ما يهون

[chorus: shahzaman]
تُو میری لیلیٰ، میں تیرا مجنوں
میں ہوں تجھ میں، مجھ میں ہے تُو
دل کی ہے تُو آرزو
لیلیٰ، لیلیٰ، لیلیٰ، لیلیٰ

[verse 1: shahzaman]
میرے دل کی تُو رانی، جیون کی ہے کہانی
تُو ہے میری تمنا، تم کو اپنا ہے مانا
میرے دل کی تُو رانی، جیون کی ہے کہانی
تُو ہے میری تمنا، تم کو اپنا ہے مانا
دل کی ہے تُو آرزو، لیلیٰ، لیلیٰ

[chorus: shahzaman, hayat al alaoui]
تُو میری لیلیٰ، میں تیرا مجنوں
میں ہوں تجھ میں، مجھ میں ہے تُو
تُو میری لیلیٰ، میں تیرا مجنوں
میں ہوں تجھ میں، مجھ میں ہے تُو
دل کی ہے تُو آرزو
[?]
لیلیٰ، لیلیٰ، لیلیٰ، لیلیٰ
[verse 2: shahzaman]
تُو ہے منزل، میں راہی
تُو ہی ہے [?] چھائی
صدیوں سے میرے من میں ہے تُو سمائی
تُو ہے منزل، میں راہی
تُو ہی ہے [?] چھائی
صدیوں سے میرے من میں ہے تُو سمائی
جینے کا بہانہ ہے تُو، لیلیٰ، لیلیٰ

[chorus: shahzaman]
تُو میری لیلیٰ، میں تیرا مجنوں
میں ہوں تجھ میں، مجھ میں ہے تُو
تُو میری لیلیٰ، میں تیرا مجنوں
میں ہوں تجھ میں، مجھ میں ہے تُو
دل کی ہے تُو آرزو، لیلیٰ، لیلیٰ

[outro: hayat al alaoui]
[?]


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...