lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu sequencers (pak) - yaadein

Loading...

[chorus]
یادیں بیتے دنوں کی، اب یاد آئیں
ستائیں یادیں بیتے دنوں کی
باتیں وہ چند لمحوں کی، اب یاد آئیں
رُلائیں باتیں وہ چند لمحوں کی

[verse 1]
آنچل بِکھرا تھا یہاں
چہرہ نکھرا تھا وہاں
دل کی دھڑکنیں تھیں
اب وہ دن گئے کہاں؟
ہم نے تو اپنی جنّت بنا لی تھی
دِل کے آسماں کے اُس پار، اُس پار
جانے کہاں سے ایسی ہوا چلی
تُو کھو گئی

[chorus]
یادیں بیتے دنوں کی، اب یاد آئیں
ستائیں یادیں بیتے دنوں کی
باتیں وہ چند لمحوں کی، اب یاد آئیں
رُلائیں باتیں وہ چند لمحوں کی

[verse 2]
آنچل بکھرا تھا یہاں
چہرہ نکھرا تھا وہاں
دل کی دھڑکنیں تھیں
اب وہ دن گئے کہاں؟
ہم نے تو اپنی جنّت بنا لی تھی
کیسے ہم بھُلاتے دل کی بات
ہاں وہ رات
جانے کہاں سے ایسی ہوا چلی
تُو کھو گئی
[chorus]
یادیں بیتے دنوں کی، اب یاد آئیں
ستائیں یادیں بیتے دنوں کی
باتیں وہ چند لمحوں کی، جب یاد آئیں
رُلائیں باتیں وہ چند لمحوں کی


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...