lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu sequencers (pak) - bhoolna

Loading...

[chorus]
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم، اوہ

[verse 1]
چاروں طرف اک احساس یہ
ہونے لگا میرا بیتاب دِل، ہو
دل لگانا چاہو گی
پر دل لگا نہ پاؤ گی، اوہ

[chorus]
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم، اوہ
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم، اوہ

[guitar solo]

[verse 2]
باتیں میری یاد آئیں تمہیں
یادوں کے دیئے تم بجھانا نہیں، اوہ
گیت گانا چاہو گی
پر گُنگُنا نہ پاؤ گی، اوہ
[chorus]
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم، اوہ
بھولنا چاہو گی تم
مجھے بھول نہ پاؤ گی تم، اوہ

[outro]
تُو~رُ~را، تُو~رُ~را~را
تُو~رُ~را، تُو~رُ~را~را
وووہ، وووہ
بھولنا چاہو گی تم، اوہ


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...