lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu saleem javed - ek baar chali aao

Loading...

[chorus]
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو
تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو
تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا

[interlude]

[verse 1]
نہیں تجھ سا حسین دنیا میں کوئی
تجھے مانوں نہیں، ارے او بے خبر
سُن او بے خبر
دل کو کیسے سمجھاؤں، اک راہ بتا جاؤ
[chorus]
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو
تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا

[bridge]
i’m capricorn, you’re libra
نہ کر مجھ سے یوں جھگڑا
میں دل ہوں تُو دھڑکن ہے
میں چاند ہوں تُو چاندنی
میں راگ ہوں تُو راگنی
میں پھول ہوں تُو خوشبو ہے
میں راجہ ہوں تُو ہیر ہے
مل بیٹھے گیں دیوانے دو [?]

[verse 2]
رات ویران ہے، دل پریشان ہے
کیوں روٹھے ہو تم، اب آ بھی جاؤ
اب آ بھی جاؤ ۔ ۔
اب جان پہ بن آئی، اتنا تو نہ تڑپاؤ

[chorus]
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
پھر تم کو بلائیں تو
تم شوق سے مت آنا
اک بار چلے آؤ
پھر آ کے چلے جانا
[outro]
i will be back after a short break


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...