lirik lagu sajjad ali - larri adda
[intro]
روٹھ کے نہ جا، گوریئے
مان بھی تو جا، ارے، مان بھی تو جا
(یے! آہاں، آہاں)
[chorus]
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
(یے! آہاں، آہاں)
تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[verse 1]
ھو، یہاں سُنے گا نہیں کوئی پُکار
یہ ہے لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[chorus]
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
(آہاں، آہاں، آہاں، آہاں)
[verse 2]
او پُٹھیاں سِدیاں گلّاں نہ کر، نکھرے نہ دکھا
ارے، لڑتے لڑتے ٹینشن ہوگئی، کُڑیے مان جا
او پُٹھیاں سِدیاں گلّاں نہ کر، نکھرے نہ دکھا
ارے، لڑتے لڑتے ٹینشن ہوگئی، کُڑیے مان جا
ارے، ہم بھی کوئی ایویں نہیں، اپنے بھرم نہ دکھا
او یہ تیری خالا جی کا گھر نہیں ہے
یہ ہے لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[chorus]
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ھو، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
(آہاں، آہاں، آہاں، آہاں)
[bridge]
روٹھ کے نہ جا، گوریئے
مان بھی تو جا، ارے، مان بھی تو جا
روٹھ کے نہ جا، گوریئے
مان بھی تو جا، ارے، مان بھی تو جا
(یے! آہاں، آہاں)
[verse 3]
چلتے چلتے دیکھنا اک دن قابو آئے گی
ارے، ساتھ جیوں گی، ساتھ مروں گی، قسمیں کھائے گی
چلتے چلتے دیکھنا اک دن قابو آئے گی
ارے، ساتھ جیوں گی، ساتھ مروں گی، قسمیں کھائے گی
ارے، چاروں طرف میں ہوں تیرے، بچ کے کہاں جائے گی؟
ھو، امریکا ہو، چاہے اِٹلی، فرانس
چاہے لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[chorus]
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[verse 1]
ھو، یہاں سُنے گا نہیں کوئی پُکار
یہ ہے لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
[chorus]
ہاں، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
ھو، تمہارے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے
لاری اڈا، لاری اڈا، لاری اڈا
(آہاں، آہاں، آہاں، آہاں)
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu cikendzek - синдром бога (god syndrome)
- lirik lagu vapour - big pp
- lirik lagu la casetera - vida
- lirik lagu mvhvmud - lazer swing
- lirik lagu trigi - slow down
- lirik lagu morrow - the hunt
- lirik lagu its the fun squad - best friends forever
- lirik lagu dylan cartlidge - new day
- lirik lagu cuta - fai come vuoi
- lirik lagu fall to pieces - sincerely, yours truly