lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu sajjad ali - har zulm

Loading...

[verse 1]
ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم، چلے جانا
ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم، چلے جانا
میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں

[verse 2]
چُپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
چُپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی، وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
مجبور سہی، وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں

[verse 3]
مضطر، کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ؟
دیوانہ سہی، ان کا تماشہ تو نہیں ہوں
دیوانہ سہی، ان کا تماشہ تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش، میں تجھ سا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں

[outro]
ہر ظلم، ہر ظلم، ہر ظلم


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...