lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu s. b. john - tu jo nahi hai

Loading...

[verse 1]
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے

[verse 2]
نگاہوں میں تو ہے، یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے
نہ جانے محبت کی، راہوں میں کیا ہے
نہ جانے محبت کی، راہوں میں کیا ہے
راہوں میں کیا ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے

[verse 3]
وہ آئیں نہ آئیں، جمی ہے نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں، جمی ہے نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہے، جُھک جُھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہے، جُھک جُھک کے راہیں
جُھک جُھک کے راہیں
یہ دل بدگمان ہے، نظر کو یقین ہے
یہ دل بدگمان ہے، نظر کو یقین ہے
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...