lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu runa laila - mera babu chail chabeela

Loading...

[chorus]
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بلما رنگ رنگیلا، میں تو ناچوں گی

کجرا لگا کے، گجرا سجا کے، میں شرماؤں رے

میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی

[verse 1]
آنکھوں میں پیار بسا کے، کرتا ہے میٹھی میٹھی بتیاں

ہونٹوں پہ پھول خوشی کے، ہنس دے تو بکھرے پتیاں
پیار جتائے، نین لڑائے، میں کت جاؤں رے؟
ہائے، میں کت جاؤں رے؟

[chorus]
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بلما رنگ رنگیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بلما رنگ رنگیلا، میں تو ناچوں گی
کجرا لگا کے، گجرا سجا کے، میں شرماؤں رے
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
[verse 2]
آج ہنسیں گی دیکھ کے مجھ کو ساری سکھیاں
آج ہنسیں گی دیکھ کے مجھ کو ساری سکھیاں
پاس بلا کے، چپکے سے پوچھیں گی سجنا کی بتیاں
کچھ نا بتاؤں، سب سے چھپاؤں، میں گھبراؤں رے
ہائے، میں گھبراؤں رے

[chorus]
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بلما رنگ رنگیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی
ہو، میرا بلما رنگ رنگیلا، میں تو ناچوں گی
کجرا لگا کے، گجرا سجا کے، میں شرماؤں رے
ہو، میرا بابو چھیل چھبیلا، میں تو ناچوں گی

Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...