lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu raman negi - shaagird blues (live at quarter note studios)

Loading...

[verse 1]
اُستاد سے ملا میں
پوچھا میں نے یہ سوال
میری خودمختاری سے
کیوں تجھے انکار
اوو جینے دے مجھ کو میری رضا
رضا ہے یہ میری اپنی داستان کا میں خدا

[verse 2]
ہاتھوں کی لکیروں سے
تقدیریں چلی ہیں کیا
فراموشی نہ کی کبھی
ہوئے آتشوں میں جوان
اوو جینے دے مجھ کو میری خطا
پتوں سے پنے فلسفہ یہ راکھ ہوا
رضا ہے یہ میری اپنی داستان کا میں خدا


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...