lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu pakar dhakar - chor

Loading...

[verse 1]
تجھے میری باتیں کیوں کل پرسوں سے لگیں
جیسے میں گاتا ہوں ہمیشہ چوری کی دُھنیں

[chorus]
کیسے میں بتاؤں تجھے کے میں ہوں
میں ہوں اک چور
جھوٹے ہیں یہ تارے
ان کے پیچھے لگی موٹی موٹی تاریں
اور اُن کے پیچھے سویچبورڈ
میں ہو جاؤں گا فارغ
جیسے ابھی ابھی ہوا ہوں میں بالغ
ویسے بھی
i don’t think she wants more

[verse 2]
میں نے تم سے ١٠ کروڑ کا وعدہ کب کیا؟
ہوّس میں آ کر تُو نے نجانے کیا کیا سُن لیا
کب یہ مانو گی کہ تم سے ہوگئی ہے چھوٹی موٹی سی ایک یہ خطا
کہ دکھایا میں نے دس کا نوٹ تم ہوگئی فُل
“oh my god, مجھے دے دو زرا”

[chorus]
کیسے میں بتاؤں تجھے کے میں ہوں
میں ہوں اک چور
جھوٹے ہیں یہ تارے
ان کے پیچھے لگی موٹی موٹی تاریں
اور اُن کے پیچھے سویچبورڈ
میں ہو جاؤں گا فارغ
جیسے ابھی ابھی ہوا ہوں میں بالغ
ویسے بھی
i don’t think she wants more
[instrumental~break]

[bridge]
کیسے میں بتاؤں تجھے کے میں ہوں
میں ہوں اک چور
جھوٹے ہیں یہ تارے
اُن کے پیچھے لگی موٹی موٹی تاریں
اور اُن کے پیچھے سویچبورڈ
میں ہو جاؤں گا فارغ
جیسے ابھی ابھی ہوا ہوں میں بالغ
ویسے بھی
i don’t think she wants more

[chorus]
کیسے میں بتاؤں تجھے کے میں ہوں
میں ہوں اک چور
جھوٹے ہیں یہ تارے
اُن کے پیچھے لگی موٹی موٹی تاریں
اور اُن کے پیچھے سویچبورڈ
کیسے میں بتاؤں تجھے کے میں ہوں
میں ہوں اک چور


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...