lirik lagu noor jehan - mujh se pehli si mohabbat
[chorus]
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
[verse 1]
میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے؟
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سِوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
تیری آنکھوں کے سِوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
تُو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا، یوں ہو جائے
[chorus]
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
[verse 2]
ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
ریشم و اطلس و کمخواب میں بُنوائے ہوئے
جا بجا بِکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
خاک میں لتھڑے ہوئے، خون میں نہلائے ہوئے
لوٹ جاتی ہے اُدھر کو بھی نظر کیا کیجے
اب بھی دل کش ہے تیرا حُسن مگر کیا کیجے؟
اب بھی دل کش ہے تیرا حُسن مگر کیا کیجے؟
اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں محبت کے سِوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سِوا
[chorus]
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu riosse - mevadoler
- lirik lagu elmiene & ghostface killah - miss hot july (remix)
- lirik lagu hetooattractive - no comp
- lirik lagu ゆるふわギャング (yurufuwa gang) - far away
- lirik lagu fury hearted productions - dry bones
- lirik lagu alka vuica - palmižana
- lirik lagu sara (tur) - iyiyim
- lirik lagu duwap kaine - shopping spree 2
- lirik lagu xo (uk) - candy
- lirik lagu debra marie - e + i