lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu noor jehan - kyun na gayen

Loading...

[intro]
پھر زمانے کے لیے گیسُو میرے لہرا گئے
سبھوں کے پھولے ہوئے کھیت شام کو گھر آ گئے

[chorus]
کیوں نہ گائیں ۔ ۔
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
گھر سے محفل سجانے کو میرے حضور
گھر سے محفل سجانے کو میرے حضور
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں

[verse 1]
جب شرافت کا ہی یہ زمانہ نہیں
جب شریفوں میں اپنا ٹھکانہ نہیں
جب شرافت کا ہی یہ زمانہ نہیں
جب شریفوں میں اپنا ٹھکانہ نہیں
جب محفل یہی ہے تو میرے حضور
جب محفل یہی ہے تو میرے حضور

[refrain]
کیوں چھپائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
کیوں چھپائیں کہ ہم اک طوائف ہیں

[verse 2]
نا~[?] زمانے کی بدنام ہے
بے حیائی کا ہم کو بھی الزام ہے
نا~[?] زمانے کی بدنام ہے
بے حیائی کا ہم کو بھی الزام ہے
دھوکہ چہرے پہ کھائیں تو میرے حضور
دھوکہ چہرے پہ کھائیں تو میرے حضور
[refrain]
مان جائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
مان جائیں کہ ہم اک طوائف ہیں

[chorus]
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
گھر سے محفل سجانے کو میرے حضور
گھر سے محفل سجانے کو میرے حضور
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں
کیوں نہ گائیں کہ ہم اک طوائف ہیں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...