lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu noor jehan & surendra - awaz de kahan hai

Loading...

[verse 1: noor jehan]
آواز دے کہاں ہے
دنیا میری جواں ہے
آباد میرے دل میں
اُمید کا جہاں ہے
دنیا میری جواں ہے
آواز دے کہاں ہے
آ رات جا رہی ہے
یوں جیسے چاندنی کی
بارات جا رہی ہے
آ رات جا رہی ہے
یوں جیسے چاندنی کی
بارات جا رہی ہے
چلنے کو اب فلک سے
تاروں کا قافلہ ہے
چلنے کو اب فلک سے
تاروں کا قافلہ ہے
ایسے میں تُو کہاں ہے
دنیا میری جواں ہے
آواز دے کہاں ہے

[verse 2: surendra]
قسمت پہ چھا رہی ہے
کیوں رات کی سیاہی
قسمت پہ چھا رہی ہے
کیوں رات کی سیاہی
ویران ہے میری نیندیں
تاروں سے لے گواہی
ویران ہے میری نیندیں
تاروں سے لے گواہی
تباہ میں یہاں ہوں
آباد تُو کہاں ہے
برباد میں یہاں ہوں
آباد تُو کہاں ہے
بے درد آسماں ہے
دنیا میری جواں ہے
[outro: noor jehan & surendra]
آواز دے کہاں ہے
آواز دے کہاں ہے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...