lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu nazia hassan - mehrbani

Loading...

[chorus]
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
تیرے بنا میں نہیں
زندگی بھر کے لیے
زندگی بھر کے لیے
مہربانی، مہربانی
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
تیرے بنا میں نہیں
زندگی بھر کے لیے
زندگی بھر کے لیے
مہربانی، مہربانی
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں

[verse 1]
ہم نہیں تم نہیں
تم نہیں ہم نہیں
ہم سے ہے یہ زندگی
ہم نہیں تم نہیں
تم نہیں ہم نہیں
ہم سے ہے یہ زندگی
مہربانی، مہربانی

[chorus]
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
زندگی بھر کے لیے
زندگی بھر کے لیے
مہربانی، مہربانی
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
[verse 2]
شام دلہن بنی
میں تیری بن گئی
صدیوں کے لئے
شام دلہن بنی
میں تیری بن گئی
صدیوں کے لئے
مہربانی، مہربانی

[chorus]
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
زندگی بھر کے لیے
زندگی بھر کے لیے
مہربانی، مہربانی
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں
تیرے بنا میں نہیں
میرے بنا تو نہیں

[outro]
میں نہیں تم نہیں
تم نہیں تو میں نہیں
آہاں
میں نہیں تم نہیں
تم نہیں تو میں نہیں
آہاں
میں نہیں تم نہیں
تم نہیں تو میں نہیں
آہاں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...