lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu naseem begum - mohabbat ke dam se yeh duniya haseen hai

Loading...

[chorus]
محبت کے دم سے یہ دنیا حسین ہے
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے یہ دنیا حسین ہے
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے

[verse 1]
محبت اندھیرے میں نورِ سحر ہے
محبت اندھیرے میں نورِ سحر ہے
محبت سے دنیا بہارِ نظر ہے
نظارہ نظارہ بہشتِ برین ہے

[refrain]
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے

[verse 2]
وہ شعلہ ہی کیا جو بھڑکنا نہ جانے
وہ شعلہ ہی کیا جو بھڑکنا نہ جانے
وہ دل دل نہیں جو تڑپنا نہ جانے
محبت سے ہی زندگی کا یقین ہے

[refrain]
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے
[verse 3]
محبت کا وعدہ وفا کرنے والوں
محبت کا وعدہ وفا کرنے والوں
نمازِ محبت ادا کرنے والوں
محبت ہی دنیا، محبت ہی دین ہے

[chorus]
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے یہ دنیا حسین ہے
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
محبت کے دم سے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...