lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu naheed akhtar - yeh dil mein rehnay walay

Loading...

[chorus]
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے

[verse 1]
دیکھا نہیں کسی نے
ہوتا لہو کو پانی
دیکھا نہیں کسی نے
ہوتا لہو کو پانی
چھوڑے نہ ساتھ جب تک
قسمت کی مہربانی
ندیا کے دو کنارے
ہیں ساتھ ساتھ چلتے
ندیا کے دو کنارے
ہیں ساتھ ساتھ چلتے

[chorus]
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
[verse 2]
نازوں سے کیوں نہ پالا؟
ڈولی میں کیوں نہ ڈالا؟
نازوں سے کیوں نہ پالا؟
ڈولی میں کیوں نہ ڈالا؟
کھلنے سے پہلے مجھ کو
گلشن سے کیوں نکالا؟
کلیوں کو اپنے ہاتھوں
مالی نہیں مسلتے
کلیوں کو اپنے ہاتھوں
مالی نہیں مسلتے

[chorus]
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...