lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu murtaza qizilbash - tum

Loading...

[verse 1]
بے تابیاں، بے چینیاں لائیں یہاں
جاؤں کہاں تمہارے سوا؟
یہ رنجشیں
دُکھوں بھری یہ بندشیں
سناؤں کہاں تمہارے سوا؟
بے انتہا پیار تمہیں کرتے ہیں
تم نہ سمجھ پاؤ گے
تو ایسے مُنہ کو نہ موڑو
اس دل کو نہ توڑو
کہ ہم ہیں ستائے ہوئے

[chorus]
کیسا فسانہ ہے
میرا جہاں تم ہو
تم ہی تو ہو آرزو
تم ہی ہو میرا سارا سکون
گزرا زمانہ میں
میری صبح تم ہو
ٹوٹا ستارہ ہوں میں
جب سے ہارا ہوں تم سے میں یوں

[verse 2]
نادان ہے، ویران ہے
من یہ میرا خود سے انجان ہے
تم بے خبر، میں بے صبر
تمہارے لیے کیا یہ آسان ہے؟
دل میرا گائے کبھی
من گھبرائے کبھی
پیار مجھے ہے ہوا تم سے، ہاں
دم دم آنکھوں میں ہی
بستی ہیں یادیں سبھی
عشق مجھے ہے ہوا تم سے، ہاں
تو آؤ نا، لے جاؤ نا
الجھا ہوا ہوں میں، دیکھو ذرا
کہ میری آنکھوں میں غم ہے
اور لاکھوں ستم میں نے خود پہ ہیں ڈھائے ہوئے
[chorus]
کیسا فسانہ ہے
میرا جہاں تم ہو
تم ہی تو ہو آرزو
تم ہی ہو میرا سارا سکون
گزرا زمانہ میں
میری صبح تم ہو
ٹوٹا ستارہ ہوں میں
جب سے ہارا ہوں تم سے میں یوں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...