lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu mizraab - tu kareeb hai

Loading...

[chorus]
تو حسین ہے
تو ہے میرے قریب
میرے خوابوں میں ہے جو
تو خیال ہے
تو ہے سب سے جدا
میرے خوابوں میں ہے جو
تو حسین ہے
تو ہے میرے قریب

[verse 1]
میری روشنی، زندگی تیرے بن کچھ بھی نہیں
میری روشنی، زندگی تیرے بن کچھ بھی نہیں
تو سرور ہے
تو ہے جیون سبھی

[chorus]
میرے خوابوں میں ہے جو
تو خیال ہے
تو ہے سب سے جدا
میرے خوابوں میں ہے جو
تو حسین ہے

[verse 2]
تو احساس ہے
رو بہ رو تجھے میں دیکھا کروں
تو احساس ہے
رو بہ رو تجھے میں دیکھا کروں
تو شان ہے (تو شان ہے)
تو ہے خوشبو میری
[verse 3]
میرے خوابوں میں ہے جو
تو خیال ہے
تو ہے سب سے جدا
تو ہے میرا وجود
تو خیال ہے (تو خیال ہے)
تو سرور ہے (تو سرور ہے)
تو شان ہے (تو شان ہے)
تو قرار ہے (تو قرار ہے)
تو سُر ہے (تو سُر ہے)
تو خیال ہے (تو خیال ہے)
تو سرور ہے (تو سرور ہے)
تو شان ہے (تو شان ہے)
تو قرار ہے (تو قرار ہے)
تو حسین ہے (تو حسین ہے)
تو خیال ہے (تو خیال ہے)
تو سرور ہے (تو سرور ہے)
تو شان ہے (تو شان ہے)
تو جوان ہے (تو جوان ہے)
تو حسین ہے (تو حسین ہے)
تو حسین ہے (تو حسین ہے)
تو حسین ہے (تو حسین ہے)
تو حسین ہے (تو حسین ہے)


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...