lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu mizraab - murshid

Loading...

[intro]
ہو، ہو، ہو، ہو
مُرشد، اپنے پاس بُلا لے
ورنہ میرا ۔ ۔

[verse 1]
سُونی، سُونی ہے فضا تیرے بِن
سُونی، سُونی ہے فضا تیرے بِن
یہ میری ہے آرزو، تُو ہی تو ہے جُستجو
آنسوؤں درمیان تیرا [?] ہے صدا

[chorus]
دریا کے اُس پار ہے چھاؤں
میرے پاس اندھیرا ہے
مُرشد، اپنے پاس بُلا لے
ورنہ میرا ۔ ۔
!وواو

[verse 2]
سایہ حاصل ہے تیرا میرا
سایہ حاصل ہے تیرا میرا
یہ دھوپ ہے، تو چھاؤں ہے
تو مان ہے، تو شان ہے
راز دار، صاحباں
تو ہی راز دار
[chorus]
دریا کے اُس پار ہے چھاؤں
میرے پاس اندھیرا ہے
مُرشد، اپنے پاس بُلا لے
ورنہ میرا ۔ ۔
[?]


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...