lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu mizraab - ishq

Loading...

[intro]
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے

[chorus]
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
میری منزلیں، میری راہ گُزر
سب تیرے لیے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
میری منزلیں، میری راہ گُزر
سب تیرے لیے

[verse 1]
[?]
تُو ہی سچ ہے باقی سب جھوٹ ہے
سچا عشق ہے، سچا عشق ہے
تُو ہی سچ ہے باقی سب جھوٹ ہے
سچا عشق ہے، سچا عشق ہے

[chorus]
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
میری منزلیں، میری راہ گُزر
سب تیرے لیے
[verse 2]
جینے کا حوصلہ، منزل کا راستہ
راستے [?] مجھ کو کر چکے
کر چکے، سچا عشق ہے [?]
راستے پار مجھ کو کر چکے
کر چکے، سچا عشق ہے [?]

[chorus]
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
میری منزلیں، میری راہ گُزر
سب تیرے لیے
تُو ہی تو میرا عشق، تُو ہی تو میرا عشق ہے
میری منزلیں، میری راہ گُزر
سب تیرے لیے

[outro]
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے
تُو ہی تو میرا عشق ہے، تُو ہی تو عشق ہے

Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...