lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu mein - the milestones (pak)

Loading...

[chorus]
میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
کوئی نہیں
میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
کوئی نہیں
میں تیرے لیے ہر پل یہیں
سوئی نہیں
ہو~ہو، میں ۔ ۔

[verse]
تُو ہے میرا ہی تو فسانہ
تو ہی ہے جیون
دل کا پروانہ
آؤ، میرے پاس آنا
کچھ بھی کہے چاہے سارا زمانہ

[chorus]
ہو~ہو
میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
کوئی نہیں
ہو~ہو

[guitar solo]

[verse]
تُو ہے میرا ہی فسانہ
تو ہی ہے جیون
دل کا پروانہ
آؤ، میرے پاس آنا
کچھ بھی کہے چاہے سارا زمانہ
[chorus]
ہو~ہو
میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
کوئی نہیں
ہو~ہو، میں ۔ ۔

[outro]
ہو، میں ۔ ۔
ہو، اوہ، میں ۔ ۔


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...