lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu mehdi hassan - ek baar chale aao (from "aik raat")

Loading...

[chorus]
پھر آ کے چلے جانا، پھر آ کے چلے جانا
اک بار چلے آؤ، اک بار چلے آؤ
صورت تو دکھا جاؤ، اک بار چلے آؤ

[verse 1]
تم کو میرے گیتوں کا سنگیت بلاتا ہے
سنگیت بلاتا ہے
کچھ گیت میرے سن لو، کچھ اپنے سنا جاؤ

[chorus]
اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا

[verse 2]
—جو تم کو بلائیں پھر
جو تم کو بلائیں پھر تم شوق سے مت آنا
تم شوق سے مت آنا
کس بات پہ روٹھے ہو، اِتنا تو بتا جاؤ

[chorus]
اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا

[verse 3]
کیا دل کے تڑپنے کا احساس نہیں تم کو؟
احساس نہیں تم کو
اب جان پہ بن آئی، للہ، چلے آؤ
[chorus]
اک بار چلے آؤ، پھر آ کے چلے جانا


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...