lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu kokaaf - yeh kaisi aag hai

Loading...

[verse 1]
کبھی من جلے، کبھی تن جلے
یہ کیسی آگ ہے جس میں ہم جلے
کبھی من جلے، کبھی تن جلے
یہ کیسی آگ ہے جس میں ہم جلے
میری سانسوں میں ہمیشہ تیری خوشبو رہے
بُوجھا کے سب دیے اندھیروں میں ہم رہے
کبھی من جلے، کبھی تن جلے
یہ کیسی آگ ہے جس میں ہم جلے

[instrumental~break]

[verse 2]
میں تو چاہوں وہ پل، بھیگے ہم تم رہے
تیری خوشبو بنوں، تیری خوشبو رہے
کبھی من جلے، کبھی تن جلے
یہ کیسی آگ ہے جس میں ہم جلے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...