lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu junaid jamshed - tumhara aur mera naam

Loading...

[chorus]
تمہارا اور میرا نام
جنگلوں میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے، تم
کبھی جا کے مٹا آؤ

[verse 1]
بہار آتی ہے لیکن
درختوں پر نہیں آتی
ہمارے نام پڑھتی ہے
تو واپس لوٹ جاتی ہے
یہی ہر بار ہوتا ہے

[chorus]
تمہارا اور میرا نام
جنگلوں میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے، تم
کبھی جا کے مٹا آؤ

[verse 2]
وہ راستے جن پر مُڑ کر
کبھی نہ ہم آئے، نہ تم آئے
اب آیا ہوں تو یہ کہتے ہوئے
محسوس ہوتے ہیں
اکیلے پھر نہیں آنا
[chorus]
تمہارا اور میرا نام
جنگلوں میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے، تم
کبھی جا کے مٹا آؤ

[outro]
تمہارا اور میرا نام
مٹا آؤ
تمہارا اور میرا نام
مٹا آؤ
تمہارا اور میرا نام
مٹا آؤ


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...