lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu jubin nautiyal - lut gaye (urdu

Loading...

[intro]
میں نے جب دیکھا تھا تجھ کو
رات بھی وہ یاد ہے مجھ کو
تارے گنتے~گنتے سو گیا
دل میرا دھڑکا تھا کس کے
کچھ کہا تھا تونے ہنس کے
میں اُسی پل تیرا ہو گیا

[pre~chorus ۱]
آسمانوں میں جو خدا ہے
اُس سے میری یہی دعا ہے
چاند یہ ہر روز میں دیکھوں
تیرے ساتھ میں

[chorus]
آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ہو آنکھ اُٹھی

[instrumental break]

[verse ۱]
پاؤں رکھنا نہ زمیں پر، جان رک جا تُو گھڑی پر
تھوڑے تارے میں بچھا دوں، میں تیرے واسطے
آزما لے مجھ کو یارا، تُو زرا سا کر اشارہ
دل جلاکے جگمگا دوں، میں تیرے واسطے
[pre~chorus ۲]
ہاں میرے جیسے عشق میں پاگل
پھر ملے یا نہ ملے کل
سوچنا کیا یہ ہاتھ دے~دے
میرے ہاتھ میں

[chorus]
آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ہاں آنکھ اُٹھی

[instrumental~break]

[verse ۲]
ہاں قصے محبت کے، ہیں جو کتابوں میں
سب جانتا ہوں میں، سنگ تیرے دہرانا
کتنا ضروری ہے، اب میری خاطر تُو
مشکل ہے مشکل ہے، لفظوں میں کہہ پانا

[pre~chorus ۳]
اب تو یہ عالم ہے
تُو جان مانگے تو
میں شوق سے دے دوں
سوغات میں
[chorus]
آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ہو آنکھ اُٹھی!

[outro]
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...