lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu jazba - jago

Loading...

[chorus]
آندھیاں تیز ہیں، کلیاں نوخیز ہیں
توڑ کے نہ پھینکنا، ہر طرف دیکھنا
کہ کون کس طرح سے ہے
یہ زندگی دو پل کی، آج کی اور کل کی
وقت ہے اب بھی، مان لے، جاگ لے
جاگ لے، جاگ لے، جاگ لے
جاگو

[verse]
کب تک میں برداشت کروں؟
خود کو کیوں برباد کروں؟
یہ گورکھ دھندا کیسا ہے؟
گردن کا پھندا کیسا ہے؟
تعریف کرو، تعظیم کرو، عزت کو قالین کرو
شَہ رَگ پہ خنجر مار دو
بربادی کی تعلیم کرو
کیا انسان کی حقیقت ہے؟
نصیحت کی فضیحت ہے
بہت ہوا اب ختم کرو
سب سے اعلانِ جنگ کرو
میں بہت دُکھوں کا مارا ہوں
نہ اتنا مجھ کو تنگ کرو
اشارہ یہ میرا تم سمجھو تو جانُو
سہارا کسی کا بنو تو میں مانُو
جو چاہا اُس نے وہ کہا
کیوں تم نے اس کو سہا؟
نفرت سے ہر اک لفظ سُنا
جب ہم نے اُس کو یہ کہا کہ
وقت ہے اب بھی، مان لے، جاگ لے
جاگ لے، جاگ لے، جاگ لے
جاگ لے، جاگ لے، جاگ لے
[chorus]
آندھیاں تیز ہیں، کلیاں نوخیز ہیں
توڑ کے مت پھینکنا، ہر طرف دیکھنا
کہ کون کس طرح سے ہے
یہ زندگی دو پل کی، آج کی اور کل کی
وقت ہے اب بھی مان لے
آندھیاں تیز ہیں، کلیاں نوخیز ہیں
آندھیاں تیز ہیں، کلیاں نوخیز ہیں
جاگ


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...