lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu icu (pak) - zindagi

Loading...

[verse 1]
بُجھ گئے کتنے دیے
رہ گئے کتنے خواب ادھورے
خون اور آنسوؤں کے یہ سلسلے
آخر یہ نقصان ہے کس لیے؟
کس لیے ہے؟ کس لئے؟

[chorus]
جیو اور جینے دو
اس زندگی کو جان لو
جیو اور جینے دو
اس زندگی کو جان لو

[verse 2]
چھوڑ کے جو چل دیے ہمیں
کاش ہوں پھر وہ ساتھ ہمارے
مایوسیوں کے یہ جو ہیں اندھیرے
یہ بے بسی ہے کس لیے؟
کس لیے ہے؟ کس لئے؟

[chorus]
جیو اور جینے دو
اس زندگی کو جان لو
جیو اور جینے دو
ہمت کرو اور آگے بڑھو
جیو اور جینے دو
اس زندگی کو جان لو
جیو اور جینے دو
ہمت کرو اور آگے بڑھو
جیو اور جینے دو
اس زندگی کو جان لو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...