lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ghulam abbas - ek baar milo humse

Loading...

[intro]
اک بار ملو ہم سے

[chorus]
اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
اک بار ملو ہم سے

[verse 1]
اُن پیار بھری آنکھوں میں ہم خوشیاں سجائیں
ان پیار بھری آنکھوں میں ہم خوشیاں سجائیں
جن راہوں سے تم گزرو وہاں پھول بچھائیں
جن راہوں سے تم گزرو وہاں پھول بچھائیں
دیوانے تمہیں ایسے نہ، سرکار، ملیں گے

[chorus]
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
اک بار ملو ہم سے

[verse 2]
لکھی ہے خوشی جو بھی نصیبوں میں ہمارے
لکھی ہے خوشی جو بھی نصیبوں میں ہمارے
ہم کرتے ہیں وہ، جانِ وفا، نام تمہارے
ہم کرتے ہیں وہ، جانِ وفا، نام تمہارے
تم جان بھی مانگو گے تو تیار ملیں گے
[chorus]
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے؟
اک بار ملو ہم سے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...