lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu fuzon - tere bina

Loading...

تیرے بنا جیا نہیں جائے
تیرے بنا جیا نہیں جائے

تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے
تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے

تیرے بن اے صنم
کیا خوشی، کیسے غم
تو چلی آئے جو
جی اٹھیں پھر سے ہم

تیرے بن اے صنم
کیا خوشی، کیسے غم
تو چلی آئے جو
جی اٹھیں پھر سے ہم

تو جو نہیں تو کیا ہیں ہم
تو جو نہیں تو کیا ہیں ہم
تیرے بنا جیا نہیں جائے
تیرے بنا جیا نہیں جائے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...