lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu final cut - mein chal diya

Loading...

[instrumental intro]

[chorus]
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے
میری بھی تھیں تھوڑی مجبوریاں، ہو
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے

[verse 1]
آج تجھ کو دیکھا تو میں رو گیا
دل تیری راہ میں پھر کھو گیا
میرا یہ قصہ پرانا نہیں
کیا تیرے پیار کا دیوانہ نہیں؟ ہو
چاہا مگر کچھ نہ کہہ میں سکا

[chorus]
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے
میری بھی تھیں تھوڑی مجبوریاں، ہو
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے

[verse 2]
دل بس یہی آپ کا دیوانہ
تھا یہ میرا اک سپنا پرانا
چاروں طرف اب اندھیرے ہی ہیں
جانے کہاں اب وہ موسم گئے، ہو
چاہا مگر کچھ نہ کہہ میں سکا
[chorus]
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے
میری بھی تھیں تھوڑی مجبوریاں، ہو
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے
میری بھی تھیں تھوڑی مجبوریاں، ہو
میں چل دیا پھر ذرا سوچ کے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...