lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu farhan saeed - sajna

Loading...

[intro]
ھمم، ہوو، ھمم

[chorus]
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی
کیسے جی میں سکونگا تیرے بن
سجنا تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن

[verse 1]
قسمت نے میری ایسا کیوں کیا
جو کبھی نہ بھرے وہ زخم کیوں دیا
ہے نصیب میرا یا ہے کوئی سزا
دے کے ساری خوشی پھر یہ غم کیوں دیا
کیوں ملا ہے تو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا
کیوں ملا ہے تو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا
ہر یاد تیری دے رہی ہے سدا
اب پاس ہو تُو بس یہی ہے دعا
کیا قصور میرا وہ مجھے نہ ملا
جو میرا تھا کبھی وہ رہا نہ میرا

[chorus]
دل یہ مانگے دعائیں سنلے میری سدائیں
کیسے جی میں سکونگا تیرے بن
سجنا تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
[verse 2]
ھا، اوو، اوو
ہے تیرا رشتہ یہ روح سے کیا
کے تیرے بن میں ہوں بس جلا
جانا تجھے تو خود سے ہوں ملا
تو خود سے چھوٹ میں رہا

[chorus]
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی
کیسے جی میں سکونگا تیرے بن
سجنا تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
اوو، کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی
کیسے جی میں سکونگا تیرے بن
سجنا تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے ب


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...