lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu dr. aur billa - khel

Loading...

[intro]
یہی عمر ہے ہماری کھیلنے کی
ابھی عمر نہیں پاپڑ بیلنے کی

[verse 1]
چھت ہو، گلی ہو یا ہو کھلا آسمان
نہیں چاہیے کھیلنے کو یہ میدان
چھت ہو، گلی ہو یا ہو کھلا آسمان
نہیں چاہیے کھیلنے کو یہ میدان

[verse 2]
گلیوں میں کھیلنے کے اپنے ہیں مزے
نکلیں مُحلّے والے لے کے ہاتھوں میں ڈنڈے
گلیوں میں کھیلنے کے اپنے ہیں مزے
نکلیں مُحلّے والے لے کے ہاتھوں میں ڈنڈے

[verse 3]
جوتے سر پہ پڑیں جو وہ سب کرنا ہے
ان سے پٹنے کے کیا کہنے ہیں
جوتے سر پہ پڑیں جو وہ سب کرنا ہے
ان سے پٹنے کے کیا کہنے ہیں

[verse 4]
یہ سب تو ہوتا ہی رہنا ہے
تم سے ہم کو بس یہی کہنا ہے
یہ سب تو ہوتا ہی رہنا ہے
تم سے ہم کو بس یہی کہنا ہے
[verse 5]
لوٹ کے نہ آئے گی جو گھڑی گزر
کھیلنے کی تو ہے بس یہی عمر
لوٹ کے نہ آئے گی جو گھڑی گزر
کھیلنے کی تو ہے بس یہی عمر

[verse 1]
چھت ہو، گلی ہو یا ہو کھلا آسمان
نہیں چاہیے کھیلنے کو یہ میدان


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...