lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu bushra ansari - ek chhakke ke

Loading...

[intro]
اک چھکے کے جاوید کو ۔ ۔

[chorus]
اک چھکے کے جاوید کو سو لاکھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
اک چھکے کے جاوید کو ۔ ۔

[verse 1]
جاوید میانداد کی بیٹنگ ہے نرالی
جاوید میانداد کی بیٹنگ ہے نرالی
اربوں سے بھی اُس نے وہاں اک کار اُڑا لی
اربوں سے بھی اُس نے وہاں اک کار اُڑا لی
گھر آ کے اُسے اور بھی انعامات ملیں گے

[chorus]
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
اک چھکے کے جاوید کو ۔ ۔

[verse 2]
محسن نے، نہ عمران نے ہے اتنا بچایا
محسن نے، نہ عمران نے ہے اتنا بچایا
اک چھکے سے جاوید نے ہے جتنا کمایا
اک چھکے سے جاوید نے ہے جتنا کمایا
کہتے ہیں کہ شرما کو بھی دو لاکھ ملیں گے
[chorus]
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
اک چھکے کے جاوید کو سو لاکھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے
اک چھکے کے جاوید کو ۔ ۔


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...