lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu bayaan - milaap

Loading...

[verse 1]
نہ ہی ہوش نہ فکر نے کچھ کہا
نہ کتابوں نے بتائی جو تھی بات
پھر فراق کی نظر ہوا وسل
پھر شراب میں اُتر گئی یہ رات، رات

[verse 2]
غلطیوں میں پل کے بھی
خواہشوں کی بجھ سکے نا آر
تھک گیا ہوں جل کے بھی
روشنی میں ڈھل سکے نہ رات
گِر کے بھی، سنبھل کے بھی
خود سے کیوں نہ ہو سکے میلاپ

[verse 3]
دیکھا دیکھا سا ہے اکس سامنے
شخص یہ میری کبھی رہا تھا ساتھ
پھر گماں میرا ہے آئینہ شکن
پھر قرار بھی نہ تھا میں میرا ہاتھ

[instrumental~break]


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...