lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu baat - the milestones (pak)

Loading...

[verse 1]
چُپکے سے کہہ دوں دل کی کہانی
ہو جائے نہ یہ بات پُرانی
ہولے سے کہہ دوں یا آنکھیں جُھکا لوں
کیسے تجھ کو یہ بات بتاؤں؟
دل کے سب سازوں میں تیری آواز ہے
من کی سب راہوں میں تیری ہر راہ ہے
ڈرتی ہوں بات نہ ہو جائے پُرانی

[chorus]
بنا لوں تجھے نینوں کا کاجل
بساؤں تجھے آنکھوں میں ہر پل
بنا لوں تجھے سپنوں کا ساتھی
چاہوں ہر لمحہ بلاؤں تجھے

[verse 2]
سپنوں میں کہہ دوں
خوابوں میں جاگو
دل کی دھڑکن کیسے چھپاؤں؟
دنیا کے میلوں میں تیری ہی بات ہے
تنہا اِن راتوں میں تیری ہی یاد ہے
ڈرتی ہوں بات نہ ہو جائے پرانی

[chorus]
بتا دوں تجھے دل کی کہانی
جو تُو نے نہ سُنی نہ ہے جانی
بتا دوں تجھے سارا فسانہ
چاہوں ہر لمحہ بلاؤں تجھے
بنا لوں تجھے نینوں کا کاجل
بساؤں تجھے آنکھوں میں ہر پل
بنا لوں تجھے سپنوں کا ساتھی
چاہوں ہر لمحہ بلاؤں تجھے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...