lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu aunty disco project (adp) - is tanhai ko

Loading...

[verse 1]
آپس میں ہم ہوں نہ کبھی
سیکھا تم سے ہے مجھ پہ یقین
چاہت پُرانی میں وہ شان ہے
جس کے بنا جی سکتے نہیں

[chorus]
اس تنہائی کو
توڑا ہے تیری یاد نے
اس پرچھائی کو
روشنی دی تیرے پیار نے
اس تنہائی کو
توڑا ہے تیری یاد نے، ہو

[verse 2]
روتے ہیں کم یاد ہے سبھی
دوستی نبھانی ہے یہ ہے یقین
آرزو میری تم جُگ جُگ جیؤ
ہو بهی جہاں دل میں یہی

[chorus]
اس تنہائی کو
توڑا ہے تیری یاد نے
اس پرچھائی کو
روشنی دی تیرے پیار نے
اس تنہائی کو
توڑا ہے تیری یاد نے
[outro]
ھمم، را~را~را~را~را~را~را


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...