
lirik lagu asim azhar & talha anjum - bematlab
[verse 1: asim azhar]
بے مطلب ہوئی ہماری زندگی
بے مطلب ہوئی ہے ساری بندگی
کیویں سمجھاواں تینوں
عشق دا روگ اے مینوں
کیویں سمجھاواں تینوں
عشق دا روگ اے مینوں
زحمت ہی صحیح
کیا ایسی بے رُخی
[chorus: asim azhar]
مجھ کو ایسی نہ سزا دے
اپنے بن جینا سکھا دے
یادیں ساری پل میں جلا دے
کھویا ہوں میں گھر کا پتہ دے
[post~chorus: talha anjum]
ہجر کے یہ پل گزرنے کو راضی نئیں
دل میں بے دلی ہے بے چینی کھاتی رئی
خوشبوئیں ہیں تیری نظر کیوں تُو آتی نئیں
دل کے باغ میں اب کوئلی بھی گاتی نئیں
[verse 2: talha anjum]
تیرے پیچھے میں دیوانہ اک زمانے سے
اک زمانہ مجھ پہ گزرا تیرے جانے سے
روانی نئیں ہے سانس میں ڈوبا ہوں جیسے پانی میں
مجھے شور نئیں چاہیے گہرائیوں میں جانے دے
اب مجھ پہ جو گزر رئی
تمہیں تو کوئی خبر نئیں
تیرے طریقے ہی کریں بے نقاب تجھے
دل بے تاب کریں بیزار مجھے
دل اب بنجر کوئی زندہ شجر نئیں
چند یار ہی اب دِکھیں میرے ساتھ مجھے
پڑھیں ذہن میرا سمجھ کے کتاب مجھے
کہتی ہو مجھے بس جی اور آپ تم
پہاڑوں کے بیچ چھپا ایک تالاب تم
میری محفلوں کی رونق اور ادب تم
اگر میں موسیقی ہوں تو پھر رباب تم
and i know اب تُو بھی ہے اکیلی
تیری کُل ملا کے سہیلیاں دو
fake smile but the pain still shows
تُو چپ رہے
where you could let it go
[verse 3: asim azhar]
بے قراری ہے
رات بھاری ہے
چین نہ ملے کہیں پل بھر
روگ یہ تیرا
ہم پہ طاری ہے
چھا رہی ہے دل میں ہلچل
ویکھاں میں تیریاں راواں
اُٹھدے کیوں ڈگدا جاواں
ویکھاں میں تیریاں راواں
تیرے ول میں ٹُردا جاواں
بے مطلب ہوئی ہماری بے خودی
[chorus: asim azhar]
مجھ کو ایسی نہ سزا دے
اپنے بن جینا سکھا دے
یادیں ساری پل میں جلا دے
کھویا ہوں میں گھر کا پتہ دے
[post~chorus: talha anjum]
(yeah, yeah)
ہجر کے یہ پل گزرنے کو راضی نئیں
دل میں بے دلی ہے بے چینی کھاتی رئی
خوشبوئیں ہیں تیری نظر کیوں تُو آتی نئیں
دل کے باغ میں اب کوئلی بھی گاتی نئیں
[outro: talha anjum & asim azhar]
ہجر کے یہ پل گزرنے کو راضی نئیں
(مجھ کو ایسی نہ سزا دے)
ہجر کے یہ پل گزرنے کو راضی نئیں
دل میں بے دلی ہے بے چینی کھاتی رئی
(اپنے بن جینا سکھا دے)
خوشبوئیں ہیں تیری نظر کیوں تُو آتی نئیں
(یادیں ساری پل میں جلا دے)
کھویا ہوں میں گھر کا پتہ دے
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu качмар (kachmar) - і є народ (i ye narod)
- lirik lagu babangida - физкульт привет (fizkult privet)
- lirik lagu deluzja - projekcje
- lirik lagu caskey - 93 'til infinity freestyle
- lirik lagu horus su maccu - j t anda
- lirik lagu mj lenderman - catholic priest (live)
- lirik lagu lil gay boy. - igor
- lirik lagu hloy - levitate
- lirik lagu mike shabb - long nights*
- lirik lagu alastor morningstar - infernal descent