lirik lagu asim azhar, jani & nusrat fateh ali khan - tere bin nahi lagda
[verse 1: asim azhar]
تو مجھ سے اتنا دُور ہے
آب کر لیا قبول ہے
اندر سے تُو ہی جانتی
کہ میں جانا نہیں چاہتا تھا
پر تُو جانے میں مجبور ہوں
میں تیرا مشکور ہوں
تُو سمجھے مجھے اب بھی
تُو جیسے کوہِ نور ہے
کوہِ نور، ہے تُو ایک فطور
ہے تُو اتنے فاصلے پر، پھر بھی کچھ سکون سا ہے تُو
تیری خوشبو اور لباس میں ہے
میرے اب کمرے میں رکھی تیری شرٹ
just in case جاؤں بھول
(جاؤں میں)
[pre~chorus: asim azhar]
پہلے تُو، ہم ہیں بعد تیرے
اور اختلاف میرے
سب ہیں ختم تجھ پہ صنم
اور اب، دن وہ قریب ہے کہ
جب ہوں گی ساتھ تیرے
ساری قسمیں اور سب رسم
[chorus: asim azhar]
جانیہ، ہانیہ
تُو ہی سکھ کڑی، دُکھ سُکھ بولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
[post~chorus: asim azhar]
کہیں چل دیے سَنگ ہم اِس صبا کے کھوجنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
[verse 2: jani]
تھک کر چلتے ہیں سر ہم
دل یاد کرے تجھے ہر دم
سجدوں میں گِر جاتے ہیں
وقت کے زخموں پہ مرہم
ہم کہانیوں تک رہ گئے کہیں
افسوس اب کتابیں پڑھتا ہی نہیں کوئی
میں نے عشق کیا تجھ سے یہ سب چھوڑ چھاڑ کر
کرنے کو تو نادانیاں تھیں اور بھی کئی
اب تُو فرمائے، پر تُو بات کم کرے
تُو زیادہ شرمائے، تُو ڈرے دل دُکھانے سے
کہ ساتھ کرنا ہے، پر تُو شہر چھوڑ جائے
پھر نظر نہ آئے
تُو نے دنیا گھومنی ہے، تُو نے لوگ پرکھنے ہیں
تُو نظر اُٹھا کے چلتی ہے تو خواب جھلکتے ہیں
اتنے بے عقل نہیں ہیں ہم، ہر بات سمجھتے ہیں
[verse 3: jani, asim azhar, jani and asim azhar both]
میری جان، سمجھو نہ
تیرے باجو دل نئیں لگدا
تیرے بِن میں جی نئیں سکدا
راتاں وِچ گِن گِن تارے
بہتی عشقوں کی ندیاں
کوششیں ناکام ہو رہی ہیں
چلو گھر، جانا شام ہو رہی ہے
تُو اُس خُدا کے حفظ و امان میں صحیح ہے
میں نہ مانوں اب دُعاؤں میں تمہیں
[pre~chorus: asim azhar, jani]
پہلے تُو ہم ہیں بعد تیرے
اور اختلاف میرے
سب ہیں ختم تجھ پہ صنم،
تجھ پہ صنم
اور اب دن وہ قریب ہے کہ
جب ہوں گی ساتھ تیرے
ساری قسمیں اور سب رسم
[chorus: asim azhar, jani]
جانیہ، ہانیہ
تُو ہی سکھ کڑی، دُکھ سُکھ بولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
[post~chorus: asim azhar, jani]
ہے تُجھ سے رونق اس آنگن میں، سوچنا، ہائے
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا، میرا ڈھولنا
(میرا ڈھولنا)
[outro]
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا، میرا ڈھولنا
ہے تُجھ سے رونق اس آنگن میں، سوچنا، ہائے
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا، میرا ڈھولنا
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu käärijä - vantaalainen (vain elämää kausi 16)
- lirik lagu pa69 - höhenangst
- lirik lagu dead end (japan) - luna madness
- lirik lagu sara peyton king - porcelain
- lirik lagu liam kazar - next time around
- lirik lagu fursacebeatz & fblmanny - put it on
- lirik lagu expulsion - martyr
- lirik lagu custard - nice bird (live in the basement, 2017)
- lirik lagu nikko - creep
- lirik lagu del reeves - paper covered comb