lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu arshad mehmood - ho sakay to mera ek kaam karo

Loading...

[chorus]
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

[verse 1]
ھو ھو ھو ھو، آ ہا ہا ہا ہا ہا
اے ہے ہے ہے، لا لا لا لا لا لا
دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا
دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا
تم ہو جیتے ہوئے، اور میں ہارا ہوا
میرے جذبات کا احترام کرو
میرے جذبات کا احترام کرو

[chorus]
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

[verse 2]
اے ہے ہے ہے، آ ہا ہا ہا ہا ہا
او ہو ہو، لا لا لا لا لا لا
میرے شانوں پہ زلفیں بکھیرو کبھی
میرے شانوں پہ زلفیں بکھیرو کبھی
دل کی دھڑکن کے بھی تار چھیڑو کبھی
پاس بیٹھو، نظر سے کلام کرو
پاس بیٹھو، نظر سے کلام کرو
[chorus]
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

[verse 3]
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
آ ہا ہا، لا لا لا لا لا لا
آ گئے تم، تمہارا بہت شکریہ
آ گئے تم، تمہارا بہت شکریہ
کر لی زحمت گوارا، بہت شکریہ
میری بانہوں کے گھر میں قیام کرو
میری بانہوں کے گھر میں قیام کرو

[chorus]
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اِک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

[outro]
ھو ھو ھو ھو، آ ہا ہا ہا ہا ہا
اے ہے ہے ہے، لا لا لا لا لا لا


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...